ہمارے بارے میں

ٹیکجن پاکستان کی واحد ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ کو آسان اردو زبان میں نت نئی ہونے والی ایجادات، ٹیکنالوجی، کاروبار، صحت، کھیل، شوبز کے تمام آرٹیکلز میسر ہوں گے یہ پاکستان کی سب سے قابل اعتماد ویب سائٹ ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ٹیکنالوجیز کی نت نئی اپ ڈیٹس کا احاطہ کیا گیا ہے۔

TEKGENویب سائٹ انتہائی ذمہ داری کے ساتھ سب سے پہلے آپ تک اپنی اپ ڈیٹس پہنچاتا ہے ہم انتہائی اخلاقی اور ذمہ داری کی حیثیت سے کسی بھی قسم کی وابستگی یا کسی ایجنڈے کے بغیر غیر جانبدارانہ رپورٹس آپ تک پہنچاتے ہیں۔

ہماری ساکھ ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ٹیکجن کی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے ناظرین کووسیع پیمانے پر ٹیکنالوجی کی خبریں مہیا کریں اور دنیا بھر میں ٹیکنالوجی پر ہونے پر ریسرچ سے بھی آگاہ رکھا جائے اس کے علاوہ تاریخ، صحت، کھیل اور دیگر روزمرہ زندگی کے احوال کے بارے میں اپنے ناظرین کو مطلع رکھیں۔

ٹیکجن رہے ہمیشہ آپ کے ساتھ