خشک دھنیا کے فوائد۔؟

ناظرین کرام اللہ تعالیٰ کی بیشمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت دھنیا بھی ہے۔ جن علاقوں میں دھنیا کی کاشت ہوتی ہے وہاں کے باشندے بہت سے امراض سے محفوظ رہتے ہیں ناظرین کرام آج کون ہے جو خشک دھنیا سے واقف نہیں ہے خشک دھنیا کو ایشیا ء میں بڑے شوق سے ہر قسم کے پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے پاکستان میں صوبہ پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں دھنیا کاشت کیا جاتا ہے۔دھنیا کی یہ فضل جب پک جاتی ہے تو اس کے بیج کو بطور مصالہ ہر قسم کے پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے۔

جی وی فوڈ (www.gvfood.pk) کا خشک دھنیا بہت ہی مفید چیز ہے بالخصوص ان لوگوں کے لیے تو زیادہ مفید اور بہتر ہے جو دل کے مریض ہیں دل کے مریض خشک دھنیا کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو اس سے دل کو ٹھنڈک ملتی ہے اور دل مضبوط ہوتا ہے کیونکہ دل کی صحت کا سب سے بڑا مسلہ کولیسٹرول ہے او رخشک دھنیا ہی وہ چیز ہے جو کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے۔

ناظرین کرام دھنیاکو طبی زبان میں کشنیز کہتے ہیں انگریزی میں ”کوری اینڈ ر“ کے نام سے پکارتے ہیں دھنیا کو ادویاتی او ر غذائی طور پر آج سے پانچ ہزار قبل مسیح سے استعمال کیا جارہا ہے اب تو اسے پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے۔
ماہرین کی تحقیق کے مطابق دھنیا کے بیج کا 30فیصد حصہ وٹامن سی پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ انسانی جسم کی روزانہ کی وٹامن سی کی مطلوبہ مقدار کو پورا کرنے کے لئے کافی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ناظرین کرام یہاں آپ کو جی وی فوڈ (www.gvfood.pk) خشک دھنیا کے استعمال کے فوائد بتاتا چلوں۔

نمبر ون دھنیا نظام انہضام کو درست رکھتا ہے
ؒخشک دھنیا کے استعمال سے کولیسٹرول میں کمی واقع ہوتی ہے۔
خشک دھنیا انسانی معدے کی جلن میں مفید چیز ہے
اس کے ساتھ ہی متلی اور پیچش میں اس کا استعمال فائدے مند رہتا ہے۔
دھنیا کثرت حیض میں کمی لاتا ہے اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد میں کافی حد تک آرام ملتا ہے
خشک دھنیا زیابیطس کے مریضوں کی بڑھی ہوئی شکر میں کمی لاتا ہے اس کے ساتھ پیٹ درد میں مفید ہے۔
ؒخشک دھنیا کے استعمال سے پیٹ درد اور گیس کا خاتمہ ہوتا ہے اگر آپ اپنے ہر کھانے خشک دھنیا کا استعمال باقاعدگی سے کرتے ہیں تو آپ کبھی پیٹ درد اور گیس کی تکلیف میں مبتلا نہیں ہوں گے۔

تو دیر نہ کیجئے اور آج ہی ہماری ویب سائٹ www.gvfood.pkپر آرڈر کیجئے اور گھر بیٹھے اپنے کیچن کو خوشبودار اور ذائقہ دار بنانے کے لئے Gv Foodکی تمام پراڈکٹ باآسانی حاصل کیجئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں