لال مرچ کی ابتداء اور اس کے فواہد۔؟

ناظرین کرام لال مرچ کی ابتداآج سے کم از کم 7500قبل مسیح پہلے ہوئی لال مرچ کی باقاعدہ ابتداء براعظم امریکا سے اس وقت ہوئی جب امریکی کاشتکاروں نے لال مرچ کو کولمبیئن تبادلے کے بعد پہلے امریکہ اور پھر اس کو پوری دنیا میں پھیلا دیا لال مرچ کے حوالے سے تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ لال مرچ استعمال کرنے والے لوگوں میں اموات کی شرح ان افراد ے سے کم ہے جو اس کو استعمال کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی میں سوال و جواب کی ایک نشست میں لال مرچ کے استعمال پر بحث ہوئی جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ تیز سرخ مرچ کے استعمال سے اموات میں کمی دیکھی گئی جس کے بعد یہ طے پا گیا کہ سرخ مرچ انسانی صحت کی خوراک کا ایک سودمند جز ہے جس کے استعمال سے کسی قسم کے نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔

لال مرچ کے فواہد درج ذیل ہیں۔
لال مرچ میں فولاد، فاسفور، پروٹین اور وٹامنز شامل ہوتا ہے۔ لال مرچ وبائی امراض سے بچاتی ہے اس کے ساتھ لال مرچ آب وہوا کی تبدیلی سے آپ کو محفوظ رکھتی ہے اور آپ کے ہاضمے کی صلاحیت کو بھی بڑھاتی ہے۔ لال مرچ مسلز اور جوڑوں میں درد کی کمی کو ختم کرتی ہے لال مرچ میں کیپسیئن نامی جز پایا جاتا ہے اور یہ قدرتی جز ہر قسم کی ادویات میں پایا جاتا ہے جو انسانی جوڑوں کے درد کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔
لال مرچ انسانی باڈی میں وٹامن B3اور وٹامن Cپہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ لال مرچ کے روزانہ استعمال سے یہ خون میں بہتری لاتا ہے اور خصوصا ہاتھوں اور پیروں میں خون کا بہاو ٹھیک ہوجا تا ہے۔

ناظرین کرام جی وی فوڈ https://www.gvfoods.pk/))حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ کی تحصیل کنری جسے براعظم ایشیاء کی سب سے بڑی مرچ منڈی ہونے کا اعزاز حاصل ہے سے دیسی مرچ لونگی (ڈنڈی کٹ) کو خرید کر اسے اپنی ٹیم کی نگرانی میں تیار کرتی ہے اور قومی و بین الاقوامی معیارات کو سامنے رکھتے ہوئے لال مرچ کی پسائی سے لیکر اس کی تیاری تک تمام ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ناظرین کرام جی وی فوڈ https://www.gvfoods.pk/))باقاعدہ آئی ایس او (ISO)سے رجسٹرڈ ہے ہم اپنی تمام تر پراڈکٹ کی ترسیلات سے قبل ہر پراڈکٹ پر ایک ٹیسٹ لیتے ہیں اس کے بعد اس پراڈکٹ کو مارکیٹ میں سیل کرتے ہیں۔

ناظرین کرام جی وی فوڈ https://www.gvfoods.pk/)) کی لال مرچ خریدنے کے لیے آج ہی ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کیجئے اور گھر بیٹھے اپنے کچن کو خوشبودار اور لزیذ بنانے کے لیے جی فوڈ کی تیار کردہ خالص اور ذائقے دار لال مرچ سمیت ہر قسم کے خالص مصالحہ جات حاصل کیجئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں